پنجاب میں تمام سرکاری سکول 19جنوری سے مکمل طورپرفعال ہوں گے

لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب بھر میں 19جنوری سے تمام سرکاری سکول مکمل طور پر فعال ہونگے۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکول کھلنے سے قبل نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سی ای اوز ایجوکیشن کو نوٹیفکیشن پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے اوراحکامات پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی وارننگ بھی دی گئی ہے۔ پنجاب […]