اسلام آباد (17 جنوری 2026): امریکا نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ کو دفاعی تعلقات میں جہت قرار دے دیا ہے۔ پاکستان اور امریکی افواج کی مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ اور دفاعی شراکت داری مزید مستحکم ہوگئی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر مشترکہ فوجی مشق سے متعلق اہم بیان […]