کرکٹ کی تاریخ کا 232 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی میں کرکٹ کی تاریخ کا 232 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ پریزڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میں پی ٹی وی کی ٹیم سب سے کم رنز کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئی اور ایس این جی پی ایل کو شکست دے دی۔ پی ٹی وی نے ایس این جی پی ایل کی ٹیم […]