صدر رجب طیب اردوان نے ٹی آر ٹی کے نئے چینل کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ٹی کے نام سے منسوب پروڈکشنز کا دنیا کے معتبر ترین فلمی میلوں اور اداروں سے اعزازات کے ساتھ واپس آنا ترکی کے لیے باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی...