انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارت اور بنگلادیش کے کپتانوں نے ہاتھ نہ ملایا

بھارت کی سیاست انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ تک بھی پہنچ گئی ہے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ میں بھارت اور بنگلادیش کی ٹیمیں مدمقابل ہیں تاہم ٹاس کے موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ہاتھ نہ ملایا۔ مستفیض الرحمٰن کو آئی پی ایل سے نکالنے پر بھارت اور بنگلادیش کرکٹ میں کشیدگی برقرار ہے۔ […]