شکست کے باوجود بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہو سکا، 114 رافیل طیارے خریدنے کا اعلان

نئی دہلی (17 جنوری 2026): جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے 100 سے زائد فرانسیسی ساختہ لڑاکا طیارے رافیل خریدنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے فرانسیسی ساختہ 114 رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری اور ان کی مشترکہ تیاری کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔ اعلیٰ بھارتی حکام نے […]