جنوبی ایشیا میں پانی کی سیاست نے نیا رخ اختیار کرلیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ کا کہنا ہے کہ پانی کا بحران جنوبی ایشیا میں بڑا انسانی خطرہ بن سکتا ہے۔ دی نیشنل انٹرسٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی علاقائی کشیدگی بڑھائے گی، بھارت کا دُلہستی اسٹیج ٹو منصوبہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ […]