میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی نئی تاریخ سامنے آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک) میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی نئی تاریخ سامنے آگیا، شیڈول کا اطلاق پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا ابتدائی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے منظور کیا ہے، […]