ماسکو(ویب ڈیسک)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے پاکستان اور روس کے تعلقات کو دونوں ممالک کے لیے حقیقی معنوں میں مفید قرار دیتے ہوئے قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماسکو کے گرینڈ کریملن پیلس میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا […]