بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹار کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی پرتھ اسکارچرز کے اوپنر فن ایلن کی دلچسپ جھونک ہوئی ہے۔ بگ بیش لیگ کے 39ویں میچ میں پرتھ اسکارچرز نے میلبرن اسٹارز کی جانب سے دیا جانے والا 131 رنز کا ہدف باآسانی 16.5 اوورز میں حاصل کرلیا۔ رچرڈسن کو 4 وکٹیں […]