اسلام آباد (17 جنوری 2026): نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ این سی سی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ ادارے کے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے اے ٹی ایم فراڈ کرنے […]