لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز کے صاحبزادے کی بارات کی تقریب لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں منعقد ہوئی جبکہ ان کا نکاح سابق رکن قومی اسمبلی روحیل اصغر کی پوتی شانزے علی سے ہوا ہے۔ شادی […]