اسلام آباد (17 جنوری 2026): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو موبائل سم کی بلاکنگ سے محفوظ رکھنے کیلیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔ پی ٹی اے کے ترجمان نے بتایا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بلاتعطل ٹیلی کام سروسز کی فراہمی کے عزم کے تحت ادارے نے […]