8 فروری کو ملک گیر ہڑتال کی جائے گی، سہیل آفریدی

ایبٹ آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ملک گیر ہڑتال کی جائے گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق فوارہ چوک پر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا کہ ایبٹ آباد کے لوگ ہمیشہ جمہوریت کے لیے باہر نکلے ہیں، عوام […]