’اب سم بلاک نہیں ہوگی‘، پی ٹی اے کا اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک اہم سہولت کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اب اوورسیز پاکستانی اپنی موبائل فون سروس کو بلا تعطل استعمال کر سکیں گے اور بیرون ملک قیام کے دوران ان کی پاکستانی سم بلاک نہیں کی جائے گی۔ […]