لوگوں کے معاشی حالات اور حکومتی دعوے۔ گیس آج کل لاہور میں تلاش گمشدہ ہے۔ کل سلنڈر بھروانے دوکان پر گیا تو وہاں کچھ خواتین اور مرد بھی سلنڈر بھروانے آئے ہوئے تھے۔ گیس 320 روپے کلو تھی، مجھ سے قبل چار خواتین میں سے تین خواتین نے 200 روپے، ایک نے 100 روپے کی گیس بھروائی۔ https://twitter.com/x/status/2012421631986065509