بنگلادیش نے آئی سی سی کو واضح کردیا ہے کہ بھارت میں ورلڈکپ نہیں کھیلیں گے، حکومتی ہدایات کے باعث بھارت نہیں جاسکتے۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ کشیدہ صورتحال میں بنگلا دیش نے آئی سی سی کو واضح جواب دیدیا ہے، بنگلادیشی بورڈ نے کہا کہ حکومتی ہدایات اور سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت […]