پی سی بی کا پاکستان اور آسٹریلیا سیریز کے میچز کا وقت تبدیل کرنے کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹی 20 سیریز کے میچز کا وقت تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی ٹی 20 سیریز 29 جنوری سے یکم فروری تک کھیلی جائے گی جبکہ تمام میچز قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول ہیں۔ میچز اب مقامی […]