ثنا خان کا شوبز چھوڑنے اور خفیہ شادی سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف

ممبئی (شوبز ڈیسک )بھارتی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی سابق اداکارہ ثنا خان نے شوبز چھوڑنے اور اپنی ذاتی زندگی میں آنے والی بڑی تبدیلیوں پر ایک بار پھر کھل کر گفتگو کی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ رشمی ڈیسائی کے ساتھ ایک گفتگو میں ثنا خان نے بتایا کہ شوبز سے کنارہ کشی […]