بنگلادیشی کپتان کے بھارتی قائد سے ہاتھ نہ ملانے پر بی سی بی کا اہم بیان آگیا

ڈھاکا: بنگلادیشی کپتان کے بھارتی کپتان سے ہاتھ نہ ملانے پر بی سی بی کی جانب سے وضاحت سامنے آئی ہے اور اس عمل کی وجہ آشکار کی گئی ہے۔ انڈر19 آئی سی سی ورلڈکپ میں ہاتھ نہ ملانے کا تنازع نیا رخ اختیار کرگیا ہے، بنگلہ کپتان نے ٹاس کے موقع پر بلیو شرٹس […]