پاکستان کے برادر اسلامی ملک میں مسافر طیارہ لاپتا ہوگیا

(17 جنوری 2026): انڈونیشیا میں ایک مسافر طیارہ اُڑان بھرنے کے چند گھنٹے بعد لاپتا ہوگیا ہے جس کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق انڈونیشیا میں حکام چھوٹے مسافر طیارے کی تلاش میں ہیں جس میں 11 افراد سوار تھے، ریسکیو ٹیمیں اس کا سراغ لگانے […]