ایبٹ آباد، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کو بلدیاتی نمائندوں نے روک لیا

ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں کے قریب بلدیاتی نمائندوں نے صوبائی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کو روک لیا۔ تحصیل کونسل حویلیاں کے چیئرمین عزیز شیرخان کی قیادت میں بلدیاتی نمائندوں نے فنڈز نہ ملنے پر احتجاج کیا۔ وزیراعلیٰ اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں ہری پور سے مانسہرہ جا […]