اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث 5 رکنی منظم گینگ گرفتار، 2 خواتین بھی شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (این سی سی آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث منظم گروہ کے 5 ارکان کو گرفتار کرلیا، جن میں مطلوب خاتون سمیت 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے …