لاہور(نیوز ڈیسک)دوسرے صوبوں اور وفاق میں رجسٹرڈ گاڑی مالکان کے لئےاچھی خبرآگئی۔ دوسرے صوبوں اور وفاق میں رجسٹرڈ گاڑی مالکان اب پنجاب میں معمولی فیس ادا کرکےاپنی گاڑی رجسٹرڈ کرواسکیں گے,تاہم پنجاب میں رجسٹریشن کےلئےگاڑی جس صوبے میں رجسٹرڈ ہوگی وہاں سے این او سی درکارہوگا۔ ڈی جی ایکسائزعمر شیر چٹھہ کاکہناہے کہ دوسرے صوبوں […]