واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو خط لکھا ہے، جس میں غزہ کی صورتحال کے تناظر میں ایک نئے بین الاقوامی امن اقدام میں تعاون کی درخواست کی گئی ہے۔ ترک صدارتی دفتر نے تصدیق کی ہے کہ خط میں صدر ٹرمپ نے ترک صدر کو غزہ کے لیے […]