اے آر وائی ڈیجیٹل کے مقبول ڈرامہ سیریل ’میری زندگی ہے تو‘ میں خاور اور فاریہ کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ ’میری زندگی ہے تو‘ میں بلال عباس (کامیار) اور ہانیہ (عائرہ) کا مرکزی کردار نبھا رہی ہیں، دیگر اداکاروں میں علی خان، علی رحمان، وردہ عزیز، ارجمند رحیم، مہر جعفری، عدنان جعفر، شمعون عباسی، جویریہ […]