جتنا مرضی کوئی تگڑا ہو، ٹینشن تو ہوتی ہے کہ میں کیسے سیاسی رستہ نکالوں۔ عمران خان جیل میں مضبوط ہوں گے، غصہ بھی کریں گے، لیکن وہ روتے پیٹتے نہیں ہیں! https://twitter.com/x/status/2012488842293415992 سیاسی حلقوں میں سوچا جارہا ہے کہ ووٹنگ کی عمر میں ترمیم کر دی جائے۔ اگر کوئی 25 سال سے پہلے رکن قومی اسمبلی نہیں بن سکتا تو جو ووٹر ہے، وہ کیسے 18 سال کا ہو؟ ووٹر کیلئے بھی عمر 25 سال ہونی چاہیئے تاکہ وہ دماغی طور پربالکل بالغ ہو۔ اس کا واحد مقصد یہ ہے کہ نوجوان بچے عمران خان کے charisma کی طرف مائل ہوجاتے ہیں... Read more