ممبئی (17 جنوری 2026): معروف بھارتی گلوکار بی پراک کو لارنس بشنوئی گینگ کی طرف سے کروڑوں بھتہ نہ دینے پر قتل کرنے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق پولیس میں درج کروائی گئی شکایت میں بتایا گیا کہ دھمکی آمیز کالز اور وائس میسج گلوکار بی پراک کے قریبی ساتھی اور […]