روپیہ مضبوط، مہنگائی کم؛ شرح سود میں مزید کمی کی راہ ہموار ہوگئی

کراچی(قدرت روزنامہ)روپیہ مضبوط ہونے، مہنگائی میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری کے باعث شرح سود میں مزید کمی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ ریسرچ ادارے کے سروے کے مطابق اسٹیٹ بینک رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو کرے گا، جس میں شرح سود کم کیے جانے کا امکان …