بچوں کو کھانا کھلانے کے لیے موبائل کا لالچ دینا کتنا خطرناک ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چھوٹے بچوں کو اسکرین کے حوالے کرنا آج کل ایک معمول بنتا جا رہا ہے، مگر یہ معمول دراصل ایک خاموش خطرہ بن چکا ہے۔ زندگی کے ابتدائی سال، جن میں بچے کا دماغ تیزی سے نشوونما پاتا ہے، اب اکثر موبائل اسکرین کے سامنے گزر رہے ہیں، جو ان کی زبان، رویے، […]