ٹرمپ کو گرین لینڈ کے پیچھے لگانے والا کون؟

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ سے متعلق غیر معمولی عزائم کے پیچھے ایک قریبی کاروباری دوست کا کردار سامنے آیا ہے۔ سابق قومی سلامتی مشیر جان بولٹن کے مطابق گرین لینڈ خریدنے کا خیال ٹرمپ کو ایک ممتاز کاروباری شخصیت نے دیا تھا، جس کے بعد یہ تجویز امریکی پالیسی مباحث کا […]