کرکٹرز کا دفاع مہنگا پڑ گیا، بنگلہ دیشی عہدیدار کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بنگلادیش کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (سی ڈبلیو اے بی) کے صدر محمد متھن نے انکشاف کیا ہے کہ کھلاڑیوں کے حق میں موقف اختیار کرنے پر انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نہ صرف وہ خود بلکہ کچھ قومی ٹیم کے کھلاڑی بھی بھارت میں سیکیورٹی […]