ضلع شیرانی کا خاتمہ پشتون دشمن اور غیر آئینی اقدام ہے، نام نہاد وزیراعلیٰ عوامی مینڈیٹ کی توہین بند کریں، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) (پ ر) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں فارم 47 کے ذریعے مسلط کیے گئے نام نہاد وزیراعلیٰ کی جانب سے ایک حالیہ پریس کانفرنس کے بعد ایک صحافی کے سوال کے جواب میں میں ضلع شیرانی کے خاتمے سے متعلق دیے …