انڈونیشیا میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد لقمہ اجل بن گئے

جکارتہ(انٹرنیشنل‌ڈیسک)انڈونیشیا میں ایک علاقائی مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار تمام 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے میں 3 مسافر اور 8 عملے کے ارکان شامل تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ یوگیا کارتا سے مکاسر، جنوبی سولاویسی کے لیے روانہ ہوا تھا، تاہم قریباً 12 میل قبل ایئرپورٹ کے قریب […]