’بابر اور رضوان کو ٹی 20 کرکٹ میں اپنی اہلیت پر سوچنے کی ضرورت ہے‘

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کو ٹی 20 کرکٹ میں اپنی اہلیت پر سوچنے کی ضرورت ہے۔ سابق کرکٹر رانا نوید الحسن نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں اپنے تجربات کی روشنی میں بابر اعظم اور اسٹیو اسمتھ کے درمیان پیش […]