(17 جنوری 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصر اور ترکیہ کے صدور کو غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے منظر عام پر لائے گئے نام نہاد بورڈ آف پیس کا مقصد محصور فلسطینی علاقے میں اسرائیل کی […]