”محمود اچکزئی کا نواز شریف سے قریبی تعلق رہا، ن لیگ میں انکا احترام ہے“

سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی کا نوازشریف سے قریبی تعلق رہا ہے، ن لیگ میں محمود اچکزئی کےلیے احترام پایا جاتا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کےخلاف تحریک عدم اعتماد میں محمود اچکزئی کا بھی کردار تھا، […]