ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں بلاول بھٹو نے جو پریزینٹیشن دی اس میں ڈپلومیٹس، بزنس مین ، صحافی موجود تھے اور انکی انگریزی اور انداز سے یہ تاثر مل رہا تھا کہ ونڈر بوائے اپنی لانچنگ کر رہے ہیں اور وہ بھی اسلام آباد میں، ابصار عالم https://twitter.com/x/status/2012275923102613583