اداکارہ حنا آفریدی نے نکاح میں شوہر سے بڑے مطالبات کر دیے، ویڈیو وائرل

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ حنا آفریدی اور اداکار تیمور اکبر نے 16 جنوری کو شادی کر لی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ نکاح کی تقریب میں قریبی رشتہ دار اور دوست شریک ہوئے۔ تقریب کے دوران حنا آفریدی نے سفید نکاحی لباس پہنا اور بھاری سونے کی […]