اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے صارفین کو اضافی مالی بوجھ کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی مارکیٹ میں درآمد شدہ چینی سولر پینلز، خصوصاً 585، 645 اور 720 واٹ کی کیٹیگری میں قیمتیں اوسطاً […]