پائلٹ نے 36 ہزار فٹ بلندی پر بیٹی کو سرپرائز دے دیا

بھارتی پائلٹ نے 36 ہزار فٹ کی بلندی پر بیٹی کو سرپرائز دے دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ ممبئی سے ناگپور جانے والی انڈیگو کی پرواز میں پائلٹ گردیش سنگھ کی ششم جماعت میں پڑھنے والی بیٹی بھی موجود تھی جسے اس بات کا علم نہیں تھا کہ […]