لاہور(قدرت روزنامہ) کاہنہ کے علاقے میں ایک گھر سے بوسیدہ تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق سینٹرل پارک سے ملنے والی تین لاشوں کی شناخت 65 سالہ نعمان اختر،35 سالہ کامران ،30سالہ عمران کے ناموں سے ہوئی ہے، تینوں لاشوں میں دو بیٹے اور ایک باپ شامل ہے۔ دوسری جانب پولیس نے لاشیں …