مرد کا حلیہ بنا کر چوریاں کرنے والی دو لڑکیاں

بھارت میں مرد کا حلیہ بنا کر چوریاں کرنے والی دو لڑکیوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلورو میں گرفتاری سے بچنے کے لیے دو لڑکیاں فلمی انداز میں مردوں جیسا حلیہ بنا کر وارداتیں کررہی تھیں۔ پولیس نے رکشہ ڈرائیور کے گھر چوری کرنے والی لڑکیوں کو گرفتار کرلیا۔ […]