ممبئی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور سابق کپتان ایم ایس دھونی کی موٹرسائیکل پر سیر سپاٹے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سگنل پر موجود شخص نے اپنے برابر والی بائیک پر بیٹھے دو اشخاص میں سے ایک کو ویرات کوہلی کہہ کر مخاطب […]