جہلم(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ آدھی پی ٹی آئی انقلاب چاہتی ہے اور آدھی مذاکرات چاہتی ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی پالیسی ہےکیا؟ بیرسٹرگوہرکچھ اور کہتے ہیں، کے پی میں جونیئر وزیر کچھ اور کہتے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں افغانستان سے …