نظریہ کسی کا باپ بھی ختم نہیں کر سکتا،سہیل آفریدی

https://twitter.com/x/status/2012578030317719577 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں ضلع ہری پور سے مانسہرہ تک منعقد ہونے والی ریلی کی قیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ہری پور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے مختلف مقامات پر ریلی کے شرکاء اور استقبالیہ سے خطاب کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ قائد عمران خان نے اسٹریٹ موومنٹ کی باقاعدہ تیاری کا حکم دے دیا ہے، اور اسی ہدایت کی تعمیل میں پورے ملک میں اس تحریک کی منظم تیاری جوش اور جذبے کے ساتھ جاری ہے۔ عمران خان کا پیغام ملک کے کونے... Read more