صبیحہ ہاشمی نے شادی شدہ زندگی خوشحال بنانے کا طریقہ بتا دیا

شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبیحہ ہاشمی نے شادی شدہ زندگی خوشحال بنانے کا طریقہ بتا دیا۔ سینئر اداکارہ صبیحہ ہاشمی نے حالیہ انٹرویو میں زندگی کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی اور نوجوان نسل کو اہم مشورے بھی دیے۔ اداکارہ نے کہا کہ میاں اور بیوی کا برابری کا رشتہ ہے لیکن عزت و […]