کراچی: گل پلازہ کی دکانوں میں آگ لگ گئی، 3 افراد جاں بحق
کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ کی دکانوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق گل پلازہ میں آگ لگنے سے زخمی ہونے والے 3 افراد دم توڑ گئے جبکہ 11 افراد سول اسپتال میں زیر علاج […]