اسلام آباد (اوصاف نیوز) ملک بھر کے 40 سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر سے سیوریج کے 127 نمونے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کو بھیجے گئے اور یہ نمونے دسمبر 2025 میں لیے گئے تھے۔ سیوریج کے 40 نمونے پولیو وائرس کے لیے مثبت اور 87 […]