بانی پی ٹی آئی اور محمود اچکزئی کی دوستی زیادہ نہیں چلے گی، اختیار ولی
اسلام آباد : وزیراعظم کے کو آرڈینٹر اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور محمود اچکزئی کی دوستی 2 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگوں نے اسپیکر […]